http://www.dailydost.com/urdu/archives/76133 2018 میں شائع ہونے والی ّّمن کہیّّ جس میں معاشرتی ناہمواریوں اور زندگی کی تلخ وشیرین سچائیوں کی روداد بیان کی گئی ہے۔ جو مختلف ابواب میں منقسم ہے یہ کتاب زربفت پبلیکیشن نے شائع کی ہے اور یہ ایمازون پر بھی دستیاب ہے