پریمیا دے مار کے الکالدے میکل بوش کا دورہ نووس کاتالان فاونڈیشن

la foto 4

بارسلونا (پ ر)آج نووس کاتالان فیڈریشن میں اینجل کلوم اور ڈائریکٹر ایشیاءخالدشہباز چوہان نے پریذیڈنٹ ایسوسی ایشن میونسپل-اے،سی۔ایم- اور پریمیا دے مار کا الکالدے میکل بوش کو ویلکم کیا انہیں فاونڈیشن کا وزٹ کرایا اور دوسرے ملکوں کے ڈائریکٹر ز کے ساتھ ظہرانہ دیا اور بارسلونا سے جرونا تک کے ایریا کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور فاونڈیشن کے مختلف پراجیکٹ کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور خالدشہباز چوہان پریذیڈنٹ کرکٹ فیڈریشن نے 2012 کی روپوٹ بھی دکھا ئی جس پر انہوں مبارک باد دی اور آنے والے پرجیکٹ میں مکمل تعا ون کا یقین دلایا۔