حافظ عبدالرازق صادق عمرہ کی ادائیگی کے بعد بار سلونا پہنچ گئے، دوستو ں کا پر تپاک استقبال

DSC06684بارسلونا (دوست نیوز) معروف سماجی و سیاسی شخصیت حافظ عبدالرزاق صادق عمرہ کی سعادت حا صل کر نے کے بعد گزشتہ روز سعود ی عرب سے بار سلونا پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ عبدالرزاق صادق جو فروری میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئے تھے گزشتہ روز واپس بار سلونا پہنچ گئے، بار سلونا ائیر پورٹ پر ان کا چوہدری شاہد لطیف گجر، محمد اقبال گجر، مزمل حسین، سید شاہد، چوہدری مظہر اقبال وڑائچانوالہ، محمد اقبال گجر، جاوید اقبال گل، محمد اشرف، عمر فاروق را نجھا، عبدالرزاق اور ڈاکٹر قمر احسان کے علاوہ دیگر دوستو ں نے پر تپاک استقبال کیا

https://www.facebook.com/media/set/?set=a.641313812561496.1073741832.353423498017197&type=3