نذیر گو ندل اور مزمل باجوہ کی حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر مبار ک باد

DSC06690بارسلونا(دوست نیوز)مسلم لیگ نون اسپین کے صدر چوہدری نذیر گو ندل اور سینئر نائب صدر مزمل حسین باجوہ نے حافظ عبدالرزاق صادق کو ان کے دفتر میں جا کر عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر دلی مبارک باد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس مو قع پر دفتر میں چوہدری شاہد لطیف گجر، مزمل حسین، محمد اشرف مغل بھی موجود تھے