جاوید اقبال گل کی لاہور میں مسیحی بستی جلا نے کی شدید مذ مت

Javaid Gilبارسلونا (پ ر)پاکستان اقلیتی پریم پارٹی رجسٹرڈ یورپین یو نین کے صدر جاوید اقبال گل نے لاہور میں مسیحی بستی جلا نے کی شدید مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ مسیحو ں کی نسل کشی ختم کی جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ دہشت گرد ملک کا امن تباہ کرنے کے در پے ہیں۔ پنجاب حکو مت کی ذ مہ داری ہے کہ صو بے میں امن و امان پیدا کرے۔ اور واقعہ میں ملو ث افراد کو گر فتار کر کے سزا دی جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ مسیحو ں کے نقصان کا بھی ازالہ کیا جا ئے۔ انہو ں نے تمام با نی کو نسل دانی بھٹی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پر یس کلب لاہور میں ہو نے والے اجتماع میں پارٹی ور کر بھر پور کت کریں اور اس شر مناک واقعہ کی مذ مت کریں۔ انہو ں نے کہا کہ ہم دلی طور پر مسیحو ں کے ساتھ ہو نے والے اس واقعہ کے غم میں شر یک ہیں۔ مسیحون کے ساتھ پاکستان میں پیش آ نے والے اس درد ناک واقعہ سے یورپی یونین اور انسانی حقوق کی تنظیمو ں کو بھی آ گا ہ کیا جا ئے گا۔