خالد شہباز چوہان کی حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر مبار ک باد

khalidبارسلونا(دوست نیوز)کاتالان فیڈریشن کے رو ح رواں اور نووس کاتالانس فاؤنڈیشن کے ساؤتھ ایشیاء کے ڈائریکٹر خالد شہباز چوہان نے حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر دلی مبارک باد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ۔