طارق حفیظ عباسی کی حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر مبار ک باد

Tariq Hafeez Abassiبارسلونا(دوست نیوز)کاتالان فیڈریشن کے صدر طارق حفیظ عباسی نے حافظ عبدالرزاق صادق کو ان کے دفتر میں جا کر عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر دلی مبارک باد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔