چوہدری سجاد انور ماسٹر امتیازاور ملک ارشدکی حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر مبار ک باد

amبارسلونا(دوست نیوز)پیپلز یوتھ آر گنائزیشن اسپین کے قائم مقام چیئر مین چوہدری سجاد انور اور معروف سماجی اور ثقافتی پروگرامز کے حوا لہ سے مشہور شخصیت ملک ارشد اور ماسٹر امتیازنے حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر دلی مبارک باد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا