شاہد لطیف گجر کی حافظ عبدالرزاق صادق کو روضہ رسولﷺپر حاضری کا شرف حاصل کرنے پر دلی مبارکباد

Shahidبارسلونا(دوست نیوز)معروف سماجی اور سیاسی شخصیت حافظ عبدالرزاق صادق کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدبارسلونا واپسی پرمعروف سماجی و ادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اورروضہ رسولﷺپر حاضری کا شرف حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ میں نے روضہ رسولﷺ پر خصوصی طورپرملکی سلامتی وخوشحالی کیلئے گڑگڑاکردعائیں مانگی ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن وامان قائم کرے اورملک خوشحالی کی جانب گامزن ہو۔شاہد لطیف گجرنے کہا کہ خوش قسمت ہے وہ شخص جس کو آقائے دوجہاںﷺ کے روضے کا دیدار ہو اورحاضری کا شرف حاصل ہو