آدم ریسٹورنٹ کا افتتاح، حافظ عبدالرزاق صادق کی خصوصی شر کت

DSC06718بار سلونا (دوست نیوز) پاکستانی اور انڈین کھانو ں کا بہتر ین ریسٹورنٹ آدم کا گزشتہ روز افتتاح ہوا۔ آدم ریسٹورنٹ پاکستانیو ں کی معروف علاقے بیسوس مار میں قائم ہو اہے۔ افتتاح میں معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاظ عبدالرزاق صادق، قر طبہ ریسٹورنٹ سانت آردیا کے ڈائریکٹر سکندر حیات گو ندل، چوہدری شاہد لطیف گجر نے خصوصی شر کت کی۔ آدم ریسٹورنٹ بیسوس مار کے ڈائریکٹرز معظم اور شیر عالم گو ندل نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آدم ریسٹورنٹ پاکستانی اور انڈین کھانو ں نے نئے ذائقے متعارف کرا ئے گا۔

مارچ 2013ءآدم ریسٹورنٹ بیسوس مار کا افتتاح

Posted by DailyDost on Tuesday, March 12, 2013