قاری عبدالرحمن کی حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی مبار ک باد

20130311_154437بارسلونا (دوست نیوز)معروف سماجی وکاروباری شخصیت قاری عبدالرحمن نے حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر دلی مبارک باد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قاری عبدلرحمن نے کہا کہ خق ش نصیب ہیں وہ لوگ جواللہ کے گھر اور رو ضہ رسول ﷺ کا دیدار اور آ نکھو ں کا ٹھنڈا کرتے ہیں۔