محمد اقبال چوہدری کی حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی مبار ک باد

20130311_222723بارسلونا (دوست نیوز)معروف سماجی شخصیت اور منہاج مصالحتی کو نسل کے صدر محمد اقبال چوہدری نے حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر دلی مبارک باد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قاری عبدلرحمن نے کہا کہ خق ش نصیب ہیں وہ لوگ جواللہ کے گھر اور رو ضہ رسول ﷺ کا دیدار اور آ نکھو ں کا ٹھنڈا کرتے ہیں۔ اس مو قع پر ان قاری عبدالرحمن، چوہدری شاہد لطیف اور ڈاکٹر قمر احسان بھی موجود تھے