حافظ غلام مجتبیٰ کی حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی مبار ک باد

Ghulam Mujtba Undlasiبارسلونا (دوست نیوز)معروف سماجی شخصیت حافظ غلام مجتبیٰ نے پاکستان سے نمائندہ دوست سے ٹیلی فون پر حافظ عبدالرزاق صادق کو عمرہ کی سعادت حا صل کر نے پر دلی مبارک باد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ حافظ غلام مجتبیٰ نے کہا کہ خق ش نصیب ہیں وہ لوگ جواللہ کے گھر اور رو ضہ رسول ﷺ کا دیدار اور آ نکھو ں کا ٹھنڈا کرتے ہیں۔