پنجابی ورثہ کے زیر اہتمام یورپ کبڈی کپ آج ہو رہا ہے

بارسلونا(دوست نیوز)پنجابی ورثہ بارسلونا کے زیر اہتمام شاندار کبڈی کپ آج بارسلونا کے نواحی ضلع اوسپیتالیت میں ہورہا ہے۔ جس میں یورپ بھر سے نامور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔کبڈی کپ میں تفریحی پروگرام بھی ہو گا جس میں انڈیا سے منشہور گلو کار نچھتر گل اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

14248896_1174142479294890_459702764_n