Friday, May 25, 2018
Home > تارکینِ وطن کی خبریں > 786 سٹار ایس ایل کے ڈائریکٹر چوہدری امتیاز لوراں کا کمپنی ورکرز کے اعزاز میں عشائیہ

786 سٹار ایس ایل کے ڈائریکٹر چوہدری امتیاز لوراں کا کمپنی ورکرز کے اعزاز میں عشائیہ

20161021_221022بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں نے گزشتہ روز کمپنی 786 سٹار ایس ایل کے ورکرز کے اعزاز میں اسکائی ویز ریسٹورنٹ پر عشائیہ دیا ۔عشائیہ میں ورکرز سے خطاب میں چوہدری امتیاز لوراں نے کہا کہ میں چند دنو ں کے لئے پاکستان جارہا ہو ں میں چاہتا تھا کہ آپ سب لوگو ں کے ساتھ ایک میز پر جمع ہو یا جائے ۔ یہ عشائیہ اسی غرض سے کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر تمام افراد نے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔

morefotos