Friday, May 25, 2018
Home > تارکینِ وطن کی خبریں > لیبیا:ساحلی محافظوں نے سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

لیبیا:ساحلی محافظوں نے سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

لیبیائی بحریہ سے منسلک ساحلی محافظوں نے طرابلس کے کھلے سمندر میں ایک کشتی پر سوار 180 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے بتایا گیا ہے کہ ساحلی محافظوں نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ان تارکین وطن کو بچایا جن میں 15 خواتین اور 7 بچے بھی شامل تھے ۔ان تارکین وطن کا تعلق مصری،شامی اور افریقی باشندوں پر مشتمل تھا ۔