Friday, May 25, 2018
Home > کھیل > کرسٹیانو رونالڈو کے اینیمیٹڈ کردار پر کارٹون فلم سیریز تیار کی جائے گی

کرسٹیانو رونالڈو کے اینیمیٹڈ کردار پر کارٹون فلم سیریز تیار کی جائے گی

میڈرڈ۔۔ رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو ’ اینیمیٹڈ ‘ کردار کے طور پر سپرہیرو کارٹون سیریز میں جلوہ گر ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق رونالڈو کا یہ کردار پبلشنگ، کومکس، گیمنگ اور ڈیجیٹل کونٹینٹ میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ اس مقصد کیلئے رونالڈو نے انیمیشن پروڈیوسر گرافک انڈیا اور موبائل ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی سے پارٹنر شپ کی جو کارٹون سیریز تخلیق کرے گی،اس کی ریلیز سے متعلق ابھی کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیاگیا ہے۔