Friday, May 25, 2018
Home > اسپین نیوز > کاتالونیا میں الیکشن کے پانچ مہینے بعد بلا آخر حکومت بن گئی

کاتالونیا میں الیکشن کے پانچ مہینے بعد بلا آخر حکومت بن گئی

بارسلونا(دوست نیوز)ووٹ کو عزت دو اور میرا صدر پوج دیمونت ہی ہے،کاتالان پارلیمنٹ میں نئے نامزد صدرکم تورا کی للکارکے بعد کیم تورا کاتالونیا کے 131ویں صدر منتخب ہوگئے۔5ماہ بعد آ زادی پسند کاتالونیا میں پھر سے حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔حکومت کی پہلی ترجیح گورنر راج آرٹیکل 155 کا خاتمہ ہوگا۔کیم تورا نے 66جبکہ 65 ووٹ ان کی مخالفت میں آئے،سیاسی جماعت کوپ نے اپنے چار ووٹ کا استمال نہیں کیا