شکیرا کا اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار

شکیرا نے اسرائیلی دار الحکومت میں پرفارم کرنے سے منع کردیا ہے۔لبنانی نژاد کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ وہ تل ابیب میں اس لیے اپنی آواز کا جادو اس لیے نہیں جگانا چاہتی تاکہ اس کا نام غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہوا اس سے منسوب نہ ہو۔
یاد رہے کہ کہ شکیرا 2003 ءسے اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر ہے، وہ منصب جس کا اخلاقی تقاضا ہے کہ حقوق انسانی کی پامالی اور نسلی تعصب کے خلاف جد وجہد کرے۔