ہسپانیہ کے پہلے خلا باز پیدرو دُوکےوزیر برائے سائینس و ٹکینالوجی اور جامعات مقرر

میڈرڈ(دوست نیوز)وزیراعظم پیدرو سانچیز نے پیدرو دُوکے، جو کہ ہسپانیہ کے پہلے خلا باز ہیں، کو اپنی کابینہ کی اعلی اہمیت کی حامل وزارت دے دی ہے۔ اُنہوں نے خلابازی کی انجینئرنگ 1986 میں
la Escuela Técnica Superior de Ingenieros Aeronáuticos de la Universidad Politécnica de Madrid
سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ اب وہ ہسپانیہ کے وزیر برائے سائینس و ٹکینالوجی اور جامعات ہوں گے۔