چوہدری نعیم الدین وڑائچ کو ٹکٹ ملنے کی خوشی میں 14 جون کو گرینڈ افطار ڈنر دیا جائے گا،چوہدری محمد سلیم لنگڑیال، چوہدری کلیم ا لدین وڑائچ ،چوہدری امتیاز لوراں

بارسلونا(دوست نیوز)چوہدری نعیم الدین وڑائچ کو حلقہ این اے 171 تحصیل حاصل پور اور خیر پور سے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ ملنے کی خوشی میں ان کے بھائی اور قریبی دوست چوہدری کلیم الدین وڑائچ، چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اور چوہدری امتیاز لوراں بارسلونا کی پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں جمعرات 14 جون کو ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر گرینڈ افطار ڈنر دیں گے۔