بارسلونا میں مختلف اسلامک سنٹرز میں نماز عیدالفطر کے مقامات اور اوقات کار

بارسلونا(دوست نیوز)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے پر یورپی ملک اسپین میں بھی عید الفطر سعودی عرب کے ساتھ منائی جائے گی۔ رمضان المبارک کے چوتھے جمعتہ المبارک میں مختلف اسلامک سنٹرز میں ہونے والے خطبہ جمعہ کے بعد خطبائحضرات نے بارسلونا بھر میں نماز عید الفطر کے مقامات اور اوقات کار کا اعلان کر دیا ۔ اعلان کے مطابق
دعوت اسلامی اسپین (فیضان مدینہ اسلامک سنٹر بارسلونا سنٹر (
پہلی جماعت۔ 7.00
دوسری جماعت 7.45
تیسری جماعت 8.30

مدنی مسجد تورے بارو
کھلی گراونڈ میں ایک ہی جماعت ٹھیک 8:15 پر ادا کی جائیگی

جامع مسجد صوفیاء بارسلونا سنٹر
عید کی پہلی جماعت 07:00
دوسری 08:00
تیسری 09:00 پہ ادا کی جائیگی

ابوبکر مسجد بیسوس مار
فٹبال گراونڈ میں ایک جماعت ٹھیک 8:15 پر ادا کی جائیگی
جامع مسجد مونت کادہ
میں 8:15 پر ادا کی جائے گی

منہاج القرآن اسلامک سنٹر بارسلونا
پہلی جماعت 6:45
دوسری جماعت 7:15
تیسری جماعت 8:00

منہاج القرآن اسلامک سنٹر بارسلونا اسپورٹس ہال میں
پہلی جماعت 7:00
دوسری جماعت 7:30

جامع مسجد داراسانس بارسلونا سنٹر
ایک ہی جماعت 6:45

منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا
اسکول گراونڈسانت روک بادالونا میں نماز عید 7:15 پر ہو گی

منہاج القرآن اسلامک سنٹر اوہسپیتالیت
پہلی جماعت 7:00
دوسری جماعت 7:45
تیسری جماعت 8:30

نماز عید الفطر ہوگی۔