آریا میٹروپولیٹین دے بارسلوناAMB نے وی ٹی سی VTC کا نیا قانون پبلش کر دیا

بارسلونا(پ ر( آریا میٹروپولیٹین دے بارسلوناAMB نے وی ٹی سی VTC کا نیا قانون پبلش کر دیا جو 26 جون کو پاس ہوا تھا اسے آج BOP اور DOGC پر پبلش کر دیا گیا ہے اور کل بروز منگل لائسنسیا اوربانو لاگو ہو جائے گا ۔
اب ہر وی ٹی سی کو سامنے والی ونڈ سکرین کی دائیں جانب اوپر والے کارنر پر یہ اسٹیکر لگانا ہو گا جس کے بغیروہ آریا میٹروپولیٹن سے سواری نہیں اٹھا سکتی