دوست نیوز کی اپیل پاکستان آگے بڑھو پر کاتالان فیدریشن کی جانب سے ایک لاکھ روپیہ فنڈ دینے کا اعلان

بارسلونا(دوست نیوز)دوست میڈیا گروپ کی جانب سے پاکستان آگے بڑھو ڈیم بناو مہم پر فنڈ کی اپیل پر کاتالان فیدریشن کے صدر اور معروف سماجی شخصیت خالد شہباز چوہان نے فیڈریشن کی جانب سے ایک لاکھ روپیہ ڈیم بناو مہم میں دینے کا اعلان کر دیا۔خالد شہباز چوہان نے دوست میڈیا گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر قمرفاروق سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام پاکستانیو ں سے اپیل بھی کی کہ تمام پاکستانی اپنے پاکستان کے لئے آگے بڑھیں اور پاکستان کی تعمیر میں حصہ ڈالیں