ہسپانوی وزیر اعظم نے کاتالونیا کو مزید خود مختاری دیے جانے کی تجویز پیش کر دی ہے

کاتالونیا کی خود مختاری کو مزید تقویت دینے کی خاطر ریفرنڈم کی ضرورت ہے۔ تا ہم یہ آزادی کا ریفرنڈم نہیں ہو گاہسپانوی وزیر اعظم پیدرو شانچز نے کاتالونیا کو مزید آزادی دینے کے معاملے میں عوامی ریفرنڈم کی تجویز پیش کی ہے تا ہم انہوں نے علیحدگی پسندوں کی علیحدگی کی تجویز کو مسترد کر دیا۔شانچز نے ایک ریڈیو چینل سے انٹرویو میں بتایا ہے کہ مقامی کاتالونیا حکومت کے وزیر اعظم قیوم تورا کے ساتھ جاری ڈائیلاگ کو کاتالونیا کی خود مختاری کو مزید تقویت دینے کی خاطر ریفرنڈم کی ضرورت ہے۔ تا ہم یہ آزادی کا ریفرنڈم نہیں ہو گا۔