چوہدری ساجد گوندل کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی وفات پر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کے کارکنان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے رہنما پاکستان پیپلزپارٹی اسپین چوہدری ساجد گوندل نے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین