چوہدری سکندر حیات گوندل کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی وفات پر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کے کارکنان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ڈائریکٹر اسکائی ویز ریسٹورنٹ چوہدری سکندر حیات گوندل نے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے،اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین