چوہدری محمد ادریس کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی وفات پر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کے کارکنان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے سینئر رہنما مسلم لیگ نون اسپین چوہدری محمد ادریس نے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے،اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین