جہانزیب گجر کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

بارسلونا(دوست نیوز) نوجوان جہانزیب گجر کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال پر پرتکلف عشائیہ دیا گیا جس میں ندیم بٹ ، ظل مرزا، ملک صدام، عمر خان، عاطف فرید، چوہدری علی شیر ،ملک وقاص کاشی ملک، ظفر شعیب بٹ، زوہیب گورائیہ، ضیغم ملک، احتشام علی، صلوتی ڈوگراور اورنگزیب شامل ہیں