شہباز شریف نے پنجاب کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا جس کو ھم کبھی نہیں بھلا سکتے،حاجی رمضان

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن سپین کے فنانس سیکرٹری حاجی رمضان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے اپنی زندگی مسلم لیگ کے ساتھ گزاری ہے اور آئندہ بھی مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف سے وفاداری میں ہی گزرے گی حاجی رمضان نے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے پاکستان اور خصوصا پنجاب کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا جس کو ھم کبھی نہیں بھلا سکتے ساتھ ہی میاں شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کیا