مولانا جلال الدین رومی کی برسی کے حوالے سے تیاریاں شروع

امسال 6 تا 17 دسمبر کو منعقد ہونےو الی تقریبات کے دائرہ عمل میں مجموعی طور پر 3 ہزار 649 پروگراموں کا اہتمام کیا جا ئیگامولانا جلاال الدین رومی کےو یصال کی 745 ویں برسی کو بین الاقوامی یادگاری تقریبات کے دائرہ کار میں امسال تمام تر سرگرمیوں کو “وقت ِ سلام” مرکزی خیال کے تحت منعقد کیا جائیگا۔
ترکی کی دنیا بھر میں ایک خاص مقام کی حامل شب ِ عروسی کی تقریبات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔امسال 6 تا 17 دسمبر کو منعقد ہونےو الی تقریبات کے دائرہ عمل میں مجموعی طور پر 3 ہزار 649 پروگراموں کا اہتمام کیا جا ئیگا۔ جن کا مرکزی خیال “وقت ِ سلام” ہو گا۔