ورلڈ کراٹے چیئمپین شپ،اسپن کا پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

لاہور (دوست نیوز رپورٹر)اسپین نے ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے پاکستان کراٹے ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ۔میڈرڈ میں 6 نومبر سے شروع ہونے والی ورلڈ سینئر کراٹے چیمپئن شپ جو 2020 اولمپکس کا کوالیفائی روانڈ بھ ہے اسپین ایمبیسی نے یہ جواز پیش کیا کہ کھلاڑیوں کے پاکستان واپس آنے کا یقین نہیں لیکن یہ تمام کھلاڑی ایک عرصہ سے بیرون ملک پاکستان کی نمائندگی کے ساتھ میڈلز بھی جیت کر لا رہے ہیں