وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت، معاونین خصوصی پر بھی ہوگا جب کہ وفاقی سیکریٹریز پر بھی بیرون ملک علاج کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔