چینی صدر اسپین،ارجنٹائن ، پاناما اور پرتگال کے دورہ پر روانہ

چین کے صدر شی جن پنگ آج(منگل)سے اسپین، ارجنٹائن ، پاناما اور پرتگال کا دورہ کریں گے ۔دورہ کے دوران چینی صدر کئی کانفرنسوں میں شرکت کرینگے
بیجنگ(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ آج(منگل)سے اسپین، ارجنٹائن ، پاناما اور پرتگال کا دورہ کریں گے ۔دورہ کے دوران چینی صدر کئی کانفرنسوں میں شرکت کرینگے اور ان ممالک کے سربراہان سے دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال کرینگے ۔