پاکستان پیپلز پارٹی اسپین کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق جمال گجر کے بہنوئی وفات پاگئے

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی اسپین کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق جمال گجر کے بہنوئی چوہدری فرید دماس بنی والے قضائے الہیٰ سے وفات پاگئے، ان کی نماز جنازہ ۹ جنوری کو بدھ سہ پہر چار بجے ڈماس میں ادا کی جائے گی ۔