میاں جی سویٹ اینڈ بیکری کا افتتاح 15 فروری کو ہوگا،میاں طلعت

بارسلونا(دوست نیوز)میاں جی سویٹ ایند بیکری کا باقاعدہ افتتاح 15 فروری جمعہ کی سہ پہر چار بجے ہوگا، ان خیالات کا اظہار میاں جی سویٹ اینڈ بیکری کے دائریکٹر میاں طلعت نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہو ں نے تمام دوست احباب کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے اور کہا کہ ہماری دعوت پر تشریف لا کر ہمارا مان بڑھائیں