محمد اقبال چوہدری کے تایا جان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 9 فروری کو منہاج القرآن بڑی مسجد میں ہوگی

بارسلونا(دوست نیوز)معروف سماجی اور سیاسی شخصیت محمد اقبال چوہدری کے تایا جان جو گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئے تھے. ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 9 فروری بروز ہفتہ شام سات بجے منہاج القرآن بڑی مسجد نزد میٹرو سانت انتونی میں ہوگی. تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے