چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کا قونصل جنرل عمران علی چوہدری کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

بارسلونا(دوست نیوز)معروف کاروباری اور سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اور چیئرمین یونین کونسل کھٹالہ چوہدری کلیم الدین وڑائچ نے اپنے آفس میں قونصل جنرل عمران علی چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا ۔
جس میں مسلم لیگ ق اسپین کے چیئرمین چوہدری امتیاز لوراں ،معروف بزنس مین چوہدری محمد امجد آف تھلہ ،پاکستان مسلم لیگ ق اسپین کے صدرچوہدری عبدالغفار مرہانہ ،میاں ذاکر عباس،شعیب تارڑ ،پروفیسر اعظم طاہر ،چوہدری ذوالقرنین ،چوہدری محمد اصغر نے شرکت کی۔