چوہدری ساجد گوندل کا “چوہدری عمرفاروق رانجھا مرحوم” کی وفات پر ان کے والد محترم سے اظہار تعزیت

منڈی بہاوالدین(دوست نیوز)سابق صدر پیپلزپارٹی اسپین “چوہدری عمرفاروق رانجھا مرحوم” کی وفات پر ان کے والد محترم اور برخوردار،چوہدری موسیٰ فاروق رانجھا،چوہدری عیسٰی فاروق رانجھاسمیت دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک میرے ویر کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین