اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ژالہ باری

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈمیں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگ گئی ِ، لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر حیران ہوگئے ۔برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔