یاسر ادریس کے چاچا مرحوم اور چوہدری قیصر نت کی بھاوج مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

بارسلونا(دوست نیوز)چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے بارسلونا میں پاکستانی کمیونٹی اور صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی اس موقع پر انہوں نے ایڈوائزر ٹو چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ یاسر ادریس کے چاچا مرحوم اور پی ٹی آئی اسپین کے سابق صدر چوہدری قیصر نٹ کی بھاوج مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔