دھوتھڑ برادران چوہدری ظفر اقبال دھوتھڑ ۔چوہدری عثمان عدیل دھوتھڑ ، چوہدری نعمان عدیل دھوتھڑ اور چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ کا دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

بارسلونا(دوست نیوز)دھوتھڑ برادران چوہدری ظفر اقبال دھوتھڑ ۔چوہدری عثمان عدیل دھوتھڑ ،چوہدری نعمان عدیل دھوتھڑ اور چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑنے دوست احباب کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر دیا جس میں پاکستان سے آئے ہوئے مہمان عمیر سیٹھی،چوہدری واصف نذیر بجاڑ،مون شہزاد بھٹی،چوہدری علی نشابر ،چوہدری عبدالغفار مرہانہ،میاں ذاکر عباس،شہزاد اصغر بھٹی،چوہدری قیصر دھوتھڑ ، محمد سلیمان گوندل، میاں عاطف نذیر ،چوہدری ثاقب طاہر ،چوہدری عدیل،چوہدری شعیب تارڑ ،خالد شہباز چوہان، میاں یاسر ،کامران خان، چوہدری ابرار احمد مختار ،شیراز وڑائچ ، شفنان ،. چوہدری ضیاءالللہّ وڑائچ ، چوہدری قاسم علی ، چوہدری علی رضا ، میاں یاسر عباس ، حاجی رزاق ، چوہدری احتشام نذیر وڑائچ ، عادل عمران کدھر ، آصف کدھر، اور دیگر شامل ہیں۔
افطار ڈنرمیں تشریف لانے والے معزز مہمانوں کو چوہدری ظفر اقبال دھوتھڑ ، چوہدری علی نشابر وڑائچ ، چوہدری عثمان عدیل دھوتھڑ ، چوہدری نعمان عدیل دھوتھڑ ، چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ ، چوہدری واصف نذیر بجاڑ ، چوہدری احتشام نذیر وڑائچ اور چوہدری ابرار حمد نے خوش آمدید کہا