اسامہ قمر کی ناگہانی وفات پر دلی صدمہ ہوا،اللہ تعالی قمرزمان کائرہ کو صبر عطا فرمائے،چوہدری ساجد گوندل

بارسلونا(دوست نیوز)صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب “چوہدری قمر زمان کائرہ” کا صاحبزادہ اسامہ قمر ٹریفک حادثے میں وفات پا گیا ہے،اسامہ قمر کی وفات پر چوہدری ساجد گوندل نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ قمر کی وفات کا دلی صدمہ ہوا دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور چوہدری قمرزمان کائرہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین