چوہدری قمرالزمان کائرہ کے جواں سال بیٹا اسامہ قمر مرحوم اور حمزہ بٹ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے کئے قرآن خوانی اور دعائیہ محفل 21مئی آج بارسلونا میں ہوگی

بارسلونا(دوست نیوز)صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب “چوہدری قمر زمان کائرہ” کے لخت جگر، اسامہ قمر کائرہ اور حمزہ بٹ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے “قرآن خوانی اور اجتماعی دعا” 21 مئی بروز منگل شام 8 بجے “جامع مسجد فیضان مدینہ” پِیرا لِیل بارسلونا سینٹر میں ہو گی،تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے،
“شریک غم ”
چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں،قائمقام، صدر پیپلزپارٹی سپین،چوہدری عمران مہر،مرزا جابر بیگ،چوہدری ساجد گوندل،چوہدری فرہان مہر،سجاد بٹ