عرفان علی،سجاد بٹ،مہران تارڑ،عباس ملک،عرفان ملک،رضوان ملک، کے اعزاز میں محمد سلیمان گوندل کاعشائیہ،دوست احباب کی شرکت

بارسلونا(دوست نیوز)عباس ملک کینیڈا،عرفان ملک کینیڈا رضوان ملک نیویارک ،عرفان علی امریکہ،چوہدری مہران تارڑ،اورعمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس آنے والےسجاد بٹ کے اعزاز میں معروف بزنس مین محمد سلیمان گوندل نے دیوان ریسٹورنٹ تیراسا پر عشائیہ کی تقریب سجائی جس میں چوہدری کلیم الدین وڑائچ، چوہدری محمد سلیم، چوہدری ساجد گوندل ، چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں ، مہر فرحان اختر، یاسر گجر، کامران خان، معروف بزنس مین مون شہزاد بھٹی،قیصر اکرم صراف،چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ، چوہدری ابرار، چوہدری حاجی نشابر وڑائچ، چوہدری امتیاز لوراں، چوہدری متین امتیاز لوراں، معروف شاعر منصور آفاق،چوہدری قیصر محمود دھوتھڑ ،میاں عاطف نذیراور دیگردوست احباب نے شرکت کی۔اس موقع پر دوستوں نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور سجاد بٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔