عباس ملک کینیڈا،عرفان ملک کینیڈا رضوان ملک نیویارک بارسلونا پہنچنے پر مون شہزاد بھٹی کا پرتپاک استقبال

بارسلونا(دوست نیوز)عباس ملک کینیڈا،عرفان ملک کینیڈا رضوان ملک نیویارک کے بارسلونا پہنچنے پر معروف بزنس مین مون شہزاد بھٹی اور چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ نے بارسلونا ائیر پورٹ پھولوں کے گلدستوں سے پرتپاک استقبال کیا۔اور بارسلونا پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔