وڑائچ برادران کا نومبر میں 200 مستحق جوڑوں کی شادیاں کروانے کااعلان

اجتماعی شادیوں کا پروگرام انشاءاللہ 10نومبر بروز اتوار وڑائچ فارم ہاوس گوٹھ شاہ محمد تحصیل خیرپور ٹاومیوالی پر منعقد ہوگا۔ جس میں مستحق جوڑوں کے اجتماعی نکاح اور 200 بیٹیوں کو جہیز کے ساتھ ساتھ براتیوں کو کھانا بھی دیا جائیگا۔مستحقین مقررہ تاریخ سے 25 دن پہلے تک ان نمبر پر رابطہ کر کے اپنی رجسٹریشن کروائے۔
03008622928۔ محمد ذیشان خلجی
03003717108۔ حاجی کاشف ایاز
وڑائچ برادران نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مشن خدمت خلق ہے مستحق بیٹیوں کی شادیاں کروا کر دل کو سکون ملتا ہے اللہ کے دئیے میں سے ہر سال شادیاں کروا ررہے ہیں دعا ہے اللہ ہماری اس کاوش کو قبول فرما ئے۔آمین
مرکزی رہنما پی ٹی آئی چوہدری نعیم الدین وڑائچ
ممتاز بزنس مین و سماجی رہنما چوہدری وسیم الدین وڑائچ
مرکزی رہنما پی ٹی آئی این اے 69 چوہدری علیم اللہ وڑائچ
ممتاز بزنس مین و سابقہ چیئر مین چوہدری کلیم الدین وڑائچ