معروف کاروباری اور سماجی شخصیت ملک تنزیل افضل کا دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ،ملک عدیل افضل آف ناروے کی خصوصی شرکت

بارسلونا(دوست نیوز)معروف کاروباری اور سماجی شخصیت ملک تنزیل افضل نے گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا پر اپنے قریبی دوست احباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا ۔
جس میں ناروے سے خصوصی طور پر ملک عدیل افضل معروف کاروباری شخصیات چیئرمین چوہدری کلیم الدین وڑائچ، چوہدری محمد سلیم لنگڑیال، چوہدری محمد امجد آف تھلہ،چیئرمین چوہدری منیراللہ نے شرکت کی۔دیگر مہمانوں میں ملک قدیرکے علاوہ ملک شاذر صدیق ڈوگہ اور اہلیان ڈوگہ نے بھر پور شرکت۔
عشائیہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کوملک عاطف اسلم،ملک ثاقب اسلم،ملک مبشر رضانے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔