ن لیگ آزاد کشمیر سپین کے وفد کی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملاقات

بارسلونا( دوست مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ آزاد کشمیر سپین کے وفد کی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملاقات اور جماعتی امور پر سیر حاصل گفتگوکی گئی،ملاقات میں ن لیگ آزاد کشمیر یورپ کے سینئر نائب صدر راجہ محمد افتخار،ن لیگ آزاد کشمیر سپین کے سیکریٹری اطلاعات حق نواز چوہدری۔فنانس سیکریٹری راجہ محمد رفیق۔سابق سرپرست اعلی سردار محمد نعیم۔یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ محمد یونس و دیگر شامل تھے