ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کی جانب سے الوداعی پارٹی،عمرعباس میلہ کا پرتپاک استقبال

بارسلونا(دوست نیوز)ویلفیئر اتاشی عمرعباس میلہ کی قونصلیٹ آف پاکستان بارسلونا میں تین سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کی جانب سے الوداعی پارٹی دی گئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم سیاسی وسماجی شخصیات نےشرکت کی،ماسٹر شیف ریسٹورنٹ پر پہنچنے پر ویلفیئر اتاشی عمرعباس میلہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔